حضرت زہرا (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
روس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین کے ساتھ اپنی تمام مشترکہ سرحدوں کو بند کردیا ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
شامی فوج اور مزاحمتی محاذ نے مشترکہ کارروائی کے دوران شام کے اہم شہر خانطومان کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
امریکہ کی وزارت خزانہ نے کریمیا کے معاملے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر کے گھناؤنی صدی معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ باغیرت مسلمان امریکہ کے جھوٹے صدر کو فلسطین کی ایک اینچ زمین فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکہ کے اس اقدام سے غدار عرب حمکرانوں کے منحوس چہرے مسلمانوں کے سامنے نمایاں ہوگئے ہیں۔
فجر فلم کے 38 ویں فیسٹیول کے سکریٹری ابراہیم داروغہ کی موجودگی میں فجر فلم کے متعلق پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا اور اسص ورت مين جنگ کا خاتمہ پاکستان کے ہاتھ میں ہوگا۔
قم میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے شہزادی کونین کے جنازے کی علامتی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سرگودھا علاقہ میں بھیرہ انٹرچینج کے قریب مسافر ویگن میں آگ لگنے کے باعث 10 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
سورہ کوثر قرآن مجید کا 108 واں سورہ ہے یہ سورہ مکہ میں نازل ہوا اور قرآن مجید کا سب سے چھوٹا سورہ ہے اللہ تعالی نے پیغمبر اسلام کو اس سورہ میں کوثر کی بشارت دی ہے۔
پاکستان میں ایبٹ آباد کے علاقہ نواں شہر احتشام کالونی میں واقع ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
جرمنی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے 1441 میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ بانی مجلس کی طرف سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں حضرت زہرا (س) کے مصائب پڑھنے کی سفارش کی گئی کیونکہ حضرت زہرا (س) کے توسل سے اس کی سرطان سے متاثرہ بیٹی کو شفا ملی تھی۔
یورپی پارلیمنٹ میں بھارت متنازع شہریت قانون کے خلاف مذمتی قرارداد پر رائے شماری موخر کردی گئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنرچوہدری سرور نے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی امن کے لئے خطرہ ہے۔
تبریز میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سےفاطمیون کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
تہران میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے ہفت تیر اسکوائر پر فاطمیون کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
مقبوضہ بیت المقدس کی عیساویہ سٹی کے جوانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ کی طرح مقبوضہ فلسطین پرخوفناک ہتھیار سے حملہ کیا ہے جس کے بعد صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
قم میں مراجع عظام کی دفاتر میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوئیں۔
لبنان میں ہزاروں افراد نے امریکہ کے فلسطین کے بارے میں صدی کے سازشی معاملے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستانی حکام نے بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو برطانوی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی جبکہ عالمی صحت حکام نے کورونا وائرس کے چین سے باہر منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کا سازش اور فریب پر مبنی صدی معاملہ ناکام ہوجائےگا کیونکہ اس میں فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 5 دہشتگرد مارے گئے،دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان بھی جاں بحق ہوگئے۔