افغان سرحد سے مارٹر گولہ لگنے سے 7 پاکستانی ہلاک
پاکستان کے سرحدی علاقہ باجوڑ میں افغان سرحد سے مارٹر گولہ فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے سرحدی علاقہ باجوڑ میں افغان سرحد سے مارٹر گولہ فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان کی معیشت کے لئے بہت بڑا بحران ہے۔