ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا 2 افراد جاں بحق ہوگئے
ایرانی وزیر صحت کے مشیر نے قم میں کورونا وائرس میں مبتلا 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
ایرانی وزیر صحت کے مشیر نے قم میں کورونا وائرس میں مبتلا 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
پاکستان بار کونسل نے اٹارنی جنرل انور منصور اور وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت نے قم میں دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ نومبر تک عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پنہچ گئے ہیں۔
روس کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جکہ ترک قابض فوج نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
تہران میں انقلابی فہرست کے پارلیمانی امیدواروں نے مہر نیوز ایجنسی میں حاضر ہوکراقتصادی مسائل کے بارے میں سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امادہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں ایران میں پارلیمنٹ کے طاقتور ادارہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام جمعہ کو پارلیمنٹ کے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے ایک بار پھر ایرانی دشمنوں کو مایوس کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس کے ضمن ميں ایران میں تیار 4 نئی گاڑیوں کی رونمائی کی۔
اکثر افراد موسم کی تبدیلی کی بنا پر کھانسی ، نزلہ اور زکام کے شکار ہو جاتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کیے گئےمتنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی قراردیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
گارڈین کونسل کے ترجمان عباس علی کدخدائی نے ایران کی 11 ویں پارلیمنٹ کے انتخابات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
قم میں مرحوم آیت اللہ گلپائیگانی کی سالگرہ کے موقع پر جملے ترحیم منعقد ہوئی جس میں علماء اور طلاب سمیت عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
مقبوضہ کشمیرکی انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا ہے۔
آٹلانٹیک مجلہ کے ایڈیٹر جفری گلڈ برک کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ایران کا نہ صرف مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں بلکہ اسرائیلی فوج پر ایران کا خوف و ہراس بھی طاری ہے۔
کویت کی حکومت نے قطر اور 4 عرب ممالک سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں کوششیں تیز کردی ہیں۔
آسٹریلوی شہر میلبورن میں دوران پرواز دوطیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔
قزوین میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں آئندہ جمعہ مطابق 21 فروری کو پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں آئندہ جمعہ مطابق 21 فروری کو پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
چین میں کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2004 سے زیادہ ہوگئی۔
بھارت کی ریاست کرناٹک میں بھارتی گلوکارہ سشمیتا نے جہیز نہ لانے پر شوہر اور سسرالیوں کے طعنوں سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔
روس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے 20 فروری سے ملک میں چینی شہریوں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔
ایک پارٹی کے دوران رقص کرتے ہوئے شخص کا اچانک انتقال ہوگیا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔