تہران میں سیلابی ریلا داخل
اس ویڈیو میں تہران میں شدید بارش کے بعد شہر میں سیلابی ریلے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں تہران میں شدید بارش کے بعد شہر میں سیلابی ریلے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ، جب کہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔
پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جو پاکستان میں وائرس سےمتاثرہ پہلا مریض ہے۔
ایران کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر جہانپور نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 139 اور جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے حکام کو فلسطین کے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کیلیے 3 ہزار 500 گھروں کی تعمیر کا منصوبہ فوری شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
سنگا پور میں کورونا وائرس سے متاثرہ چینی جوڑے کو غلط بیانی پر7 ہزار ڈالر کا جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ کورونا وائرس پر جلد کنٹرول پالیا جائے گا اورکسی شہر کو قرنطینہ کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
اقوام متحدہ نے بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مسلم کش فسادات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شہری ٹرانسپورٹ میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز ہوگيا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرابتدا تھی اوراب بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
قزوین اور زنجان شاہراہ پر شدید برف باری کی وجہ سے ڈرائيوروں کو گاڑی چۂانے کا فی دشواری کا سامنا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام سے نریندر مودی کا اقلیتوں سے ہمدردی کا ناٹک بے نقاب ہوگیا۔
ایرانی کی تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سلیمانی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی جیل میں باقی قیدیوں کے ساتھ قرآن کی تلاوت کیا کرتے تھے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بارش باری کے نتیجے میں فضائی آلودگی ختم ہوگئی ہے۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو دہلی کے مسلم کش فسادات میں ملوث قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ امیت شاہ کو عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے اور اسکے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
پاکستان کے شہرلاہور میں رائیونڈ روڈ پر سفاری پارک میں شیروں کےحملےمیں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔
قم میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگيا ہے۔
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس امریکی فوجی اڈے تک پہنچ گيا جہاں ایک امریکی فوجی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ڈاکٹر مسعود مردانی نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سبھی کے لئے خطرہ ہے لیکن 10 سال سے کم عمر بچوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔ البتہ وہ بیمار افراد جن کی عمر60 سال اوپر ہے ان کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ زيادہ ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگيا ہے۔
چین میں نوول کورونا وائر س کے باعث مزید 52 افراد ہلاک اور406نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 2715اورمتاثرہ افرادکی تعداد 78 ہزار 64 ہو گئی ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے صحت عامہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے جنوبی حصے میں اٹلی کے ساتھ سرحد کے قریب کورونا وائرس میں مبتلا شخص کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایران کے شہر یزد میں شہری ٹرانسپورٹ میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایران کے شہر ہمدان میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔