ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ
ایران کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر جہانپور نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 139 اور جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔