ایران کا عراقی حکومت اور عوام کیساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزیر اعظم مصطفی کاظمی کے ساتھ ٹیلیفون کے ذریعہ گفتگو کرتے کہا ہے کہ ایران ، عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمیشہ کی طرح کھڑا رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزیر اعظم مصطفی کاظمی کے ساتھ ٹیلیفون کے ذریعہ گفتگو کرتے کہا ہے کہ ایران ، عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمیشہ کی طرح کھڑا رہےگا۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے کہا ہے کہ ایران میں منگل کے دن سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مساجد کھول دی جائیں گی۔
عرب تجزيہ نگار عبدالباری عطوان کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ کہنا جھوٹ پر مبنی ہے کہ ایران اب امریکہ کے لئے اسٹراٹیجک خطرہ شمار نہیں ہوتا لہذآ وہ سعودی عرب سے امریکی فوج خارج کررہا ہے ۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سماجی فاصلہ رکھنے کی تعلیم دی جارہی ہے۔
افریقی ملک مالی میں نامعلوم مسلح افراد کے اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ953ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 84 ہزار 150 ہو گئی ہیں۔
افریقی یونین فورس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق امدادی اشیا صومالیہ لے جانے والے کینیا کے طیارے کو ایتھوپیا کی فوج نے مار گرایا تھا۔
مسجد جمکران امام زمانہ (ع) کے حکم سے حسن بن مثلہ نے 17 رمضان المبارک سن 373 ہجری قمری میں تعمیر کی ، مسجد جمکران کی تعمیر کو ایک ہزار 68 سال بیت گئے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یکم جون تک لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔
تین خلیجی ممالک بحرین ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسرائیل سے مدد کی درخواست کی ہے۔
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 64 ہزار 663 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 26 ہزار 621 ہو چکی ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 4 زوردار دھماکے ہوئے ہیں ،جس کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔
گرگان کے دیہاتوں رمضان المبارک کے مہینے میں احسان، ہمدلی اور عشق کے پروگرامز کے تحت مستحقین میں روزانہ 1000 غذائیں تقسیم کی جاتی ہے۔
بھارت کی جانب سے نیپال سرحد پر سڑک کی تعمیر سے دونوں ملکوں کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیج فارس میں بحری مشقوں کے دوران کنارک کشتی کے حادثہ میں 19 اہلکار شہید 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی پولیس نے ایک خاتون نرس کو گرفتار کیا ہے جس نے بسترِ مرگ پر پڑے کورونا وائرس کےمریض کا کریڈٹ چرا لیا تھا۔
صوبہ مرکزی کے شہر دلیجان کے 350 ہیکٹر پر مشتمل باغات سے گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان سے خانہ بدوش قبائل نے ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری کی طرف کوچ کا آغاز کردیا ہے یہ قبائل موسم گرما میں صوبہ چہار محال بختیاری کی طرف کوچ کرتے ہیں۔
خلیج فارس میں بحری مشقوں کے دوران کنارک کشتی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام ہادی حسین نے ایران اور عراق میں پاکستانی طلاب کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا پر چین کی طرفداری کا الزام عائد کردیا ہے۔
پاکستانی فوج کے میجر محمد اصغر کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے ہیں پاکستانی فوج میں کورونا وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں ابھی تک 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 80 ہزار 787 تک پہنچ گئی ہے۔