افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے مسجد پر حملے میں 10 نمازی جاں بحق
افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
ایران کے جاسک شہر کے ونک ساحل پر کئي درجن کچھوے مردہ پائے گئے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزاد کمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کا آج آخری اجلاس منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یوم قدس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فراموش نہیں کیا جائےگا۔
سنندج کے حسن آباد علاقہ میں پھولوں کا دشت شاندار جلوے بکھیر رہا ہے حسن آباد سنندج سے 15 کلو میپر دور واقع ہے۔
سعودی عرب کی وزارتِ انصاف کی جانب سے گزشتہ روز تمام عدالتوں کو ایک حکم نامہ ارسال کیا گیا ہے جس میں انہیں سعودی عدالتِ عظمیٰ کے تازہ فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے آئندہ سے وہ کوڑے لگانے کی سزا نہیں دیں گی ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے اہم حریت پسند رہنما جنید صحرائی کو ساتھی سمیت جاں بحق کر دیا ہے۔
چین میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج کے لیے دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 329 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار 854 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ونزوئلا کی طرف روانہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے لئۓ مزاحمت ایجاد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 88 ہزار 831 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 24 ہزار 958 ہو گئی ہیں۔
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 983 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 885 تک جا پہنچی ہے۔
تہران میں کہریزک کے جنوب میں آراد کوہ علاقہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے فضلہ اور کچرا کو دفن کیا جاتا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے منتخب نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ کیا گیا ۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 93 ہزار 533 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وباء میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 70 ہزار 583 ہو چکی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کے باعث بندش کا شکار مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد دوبارہ چل پڑی ہیں، راولپنڈی سے پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس کراچی جبکہ دوسری ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہوئی ہے۔
فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے معاہدوں کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہیں کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم قدس کی مناسبت سے جمعہ کی سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 45 ہزار 898 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 986 ہو گئی۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔