پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش
پاکستان میں اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔
پاکستان میں اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔
سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں دو خاندانوں کے درمیان تنازع کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمصطفی شنتوب نے ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ باہمی گفتگو میں ایرانی اسپیکر نے روس، ایران اور ترکی کے درمیان گفتگو جاری رکھنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی۔
امریکہ نے 84 جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 3 ہزار 344 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 68 ہزار 608 ہو چکی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور امریکی عوام کے تحفظ کے لیے حکم نامہ جاری کیا ہے۔
ایرانی پولیس نے اتابک محلہ میں 12 شرپسند اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشال بیچلیٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کو سیاہ فام شخص کو تشدد سے ہلاک کرنے میں ملوث پولیس اہل کاروں کے خلاف سخت ایکشن اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے صوبہ گلستان میں ایک پیشہ ور اسمگلر سے 5000 نوادرات برآمد کرلئے ہیں۔
ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 461 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 60 ہزار 979 ہو گئے۔
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 38 ہزار 812 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہزار 764 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی ریاست مینی سوٹا میں سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں بہمیانہ ہلاکت کے خلاف تیسرے روز بھی پر تشدد مظاہرے کیے گئے جس میں مشتعل افراد نے کئی گاڑیوں اور درجنوں املاک کو آگ لگا دی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 لاکھ 31 ہزار 867 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 62 ہزار 613 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے حقوق بشر کے سکریٹری علی باقری نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی شام، عراق، فلسطین اور لبنان کے عوام کی سرافرازی ، سربلندی اور دفاع کے لئے سفر کرتے تھے۔
دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے لگا ہے۔
ایران کے صوبہ گیلان میں دھان لگانے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ، گیلان میں 238 ہزار ہیکٹر زمین میں دھان کی کشت کی جاتی ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی گئی۔
بعض اعلی حکام کی موجودگی میں شہدائے تجریش اسپتال میں صحت اورطبی امور سے منسلک شہداء کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے مجتبی ذوالنور نے کہا ہے کہ ایران نے ونزوئلا کو تیل فراہم کرکے امریکہ کی منہ زوری کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ خیرپور میں قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد ہلاک اورایک شخص زخمی ہوگیا۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سےمتاثر ہونے والے پاکستانیوں کی کل تعداد 2 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 64 ہزار 28 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 317 ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ یا تو شکست قبول کرے گا یا امریکہ کی دنیا میں مزید تنہائی اور ذلت کا سلسلہ جاری رہے گا۔