مرکزی ایران میں گلابی رنگ کی جھیل
مہار لو جھیل صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز سے 25 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں واقع ہے مہار لو جھیل سے نمک نکالا جاتا ہے۔
مہار لو جھیل صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز سے 25 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں واقع ہے مہار لو جھیل سے نمک نکالا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات اور گفتگو کو تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ ، فرانس اور برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی فضائیہ کا ایف 15 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران برطانیہ میں یارکشائر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
کورونا وائرس گذؤتہ 4 مہینے سے قربانیاں لے رہا ہے اس مہلک وائرس سے بچنے کے لئے فیس ماسک کا استعمال بہت ضروری ہے۔
روس میں سابق امریکی فوجی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک تقریب میں طبی اور سلامتی شعبہ میں سرگرم کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو کورونا وائرس کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹریفک پولیس کے سربرہان کی تکریم اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير زراعت نے صحافیوں سے گفتگو میں ملک میں زرعی ترقی کے بارے میں سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔
برطانوی جریدے "فنانشل ٹائمز" کے مطابق بھارت کی1.4ارب آبادی میں کورونا وائرس سے اب تک 9ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ بھارتی حکومت کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا بدترین ملک بن گیا ہے۔
چین میں گيس بھرے ٹینک میں دھماکے سے کم ازکم 19 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اطراف کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے صوبہ زنجان کے علاقہ ماہنشان کی رنگین پہاڑیوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
کورونا وائرس کی عالمگیروبا سے بین الاقوامی معیشتوں کو نقصان پہنچنے کا تباہ کن سلسلہ جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 79 لاکھ 95 ہزار 480 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 35 ہزار 593 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
چین میں ایندھن بھرے ٹینکر میں دھماکے سے کم ازکم 19 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اطراف کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 248 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 478 ہو گئی ہے۔
اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔