بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار 46 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 71 ہزار 958 ہو گئی۔
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار 46 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 71 ہزار 958 ہو گئی۔
امریکہ کے سابق وزير خارجہ جان کیری نے امریکی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ، ڈکٹیٹروں اور آمروں کو محبت آمیز خط بھیجتے ہیں۔
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار اور 19 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 71 ہزار 958 ہو گئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 75 ہزار 92 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 56 لاکھ 56 ہزار 204 ہو چکی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازموں سمیت 3 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 23 لاکھ 34 ہزار 683 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 84 ہزار 876 ہو گئی ہیں۔
فوجی طاقت کے شعبہ میں امریکی جی ایف پی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق، ایشیائی ممالک میں ایران کی فوجی طاقت اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان سے برتر ہے۔
اس ویڈیو میں سپاہ اسلام کے مایہ ناز کمانڈرشہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی آبائي گاؤں میں نایاب نوحہ خوانی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے شہر پنو عاقل میں گھر کے ایک فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا۔
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر ایران کے تمام شہروں نے حسینی عزا داری اور سوگ میں لباس سیاہ پہن لیا ہے۔
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر ابراہیم ابوبکر مستعفی اور پارلیمان تحلیل کردی گئی ہے۔
بی آبہ نامی گاؤں ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں واقع ہے۔ یہ علاقہ کافی صعب العبور ہے جس کی وجہ بہت سی سماجی سہولیات سے محروم ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں ڈیفنس کے علاقے گزری میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے گھر کے اندرخود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کاملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوغے کہا ہے کہ کشمیری تنہا نہیں ہیں۔
کراچی کے علاقہ بلدیہ مواچھ گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔
محرم الحرام کا مہینہ آل رسول کے غم کا مہینہ ہے محرم کی آمد سے قبل کربلائے معلی میں وناسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
محرم الحرام سید الشہداء اور کربلا کے مظلوموں کی غم کی داستاں لیکر پہنچنے والا ہے، اس سال حسینی عزادارطبی پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے مختلف انداز میں یادگاری محرم منائیں گے۔
محرم الحرام سید الشہداء اور کربلا کے مظلوموں کی غم کی داستاں لیکر پہنچنے والا ہے، اس سال حسینی عزادارطبی پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے مختلف طریقہ سے یادگار محرم منائیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، اسرائیل کوتسلیم کرنے کے لیے میرا ضمیر کبھی راضی نہیں ہوگا کیوں کہ فلسطین کے معاملے پر ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے۔
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 اور 6.9 شدت کے دو زلزلوں سے زمین لرز گئی ۔
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے سابق نائب صدرجوبائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
لبنان میں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے میں اسلامی مزاحمتی تحریکوں کا حامی ملک ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے محرم الحرام کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مؤمنین تمام طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری برپا کریں گے۔