فلپائن میں خودکش بم حملے میں 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
جنوبی فلپائن کے شہر جولو میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خود کش دھماکوں میں 6 فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 17 اہلکار زخمی ہوگئے۔
جنوبی فلپائن کے شہر جولو میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خود کش دھماکوں میں 6 فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 17 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ایران کے صوبہ یزد میں حسینیہ ایران میں گذشتہ چند برسوں سے مذہبی ثقافت کی اچھی رونق تھی لیکن اس سال یہ رونق بظاہر کوروناو ائرس کی وجہ سے ماند پڑ گئی ہے لیکن اس سال یزد میں مجازی فضا کے ذریعہ غیر ملکی سیاحوں کو تحریک عاشورا سے روشناس کرایا جارہا ہے۔
بائرن میونخ نے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو ایک صفر سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی۔
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں طبی پروٹوکول کے ہمراہ کربلا کے تین دن کے بھوکے پیاسے مجاہدوں کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔ یزد میں بھی محرم کی چوتھی شب میں عزاداری کا سلسلہ جاری رہا۔
راہول گاندھی کی جانب سے کانگریس کے سینیئر رہنماؤں پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے اندرون خانہ ملی بھگت اور تعلقات کے الزامات پر پارٹی میں شدید اختلافات کے بعد سونیا گاندھی نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی اور عراق کو گيس برآمد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران گيس کے شعبہ میں خود کفیل ہوگیا ہے اور ایران مشرقی ممالک کوبھی گیس فراہم کرسکتا ہے۔
افغان طالبان کا7 رکنی وفد ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے۔
شام میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی جس کے سبب شام میں مکمل اندھرا چھا گیا اور ملک بھر میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
عراق کے تاجی ملٹری بیس سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا ہوگیا ۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ آذری زبان والوں نے عزاداری منعقد کی۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو آج دونوں ملک کے دورے پر تل ابیب پہنچیں گئے۔
جنوبی امریکی ملک " پیرو " کے نائٹ کلب میں بھگدڑ سے 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ایران کے شہر یزد میں حوزہ علمیہ مدینۃ العلم کاظمیہ میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم کی چوتھی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے 58لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ برازیل میں 35 لاکھ اور بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں اور دیہاتوں ميں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا کے پیاسوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں کل رات حسینی عزاداروں نے باران رحمت میں مجلس عزا میں شرکت کی۔
ترکی کے صوبے گریسون میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
تہران کے سرچشمہ ثقافتی مرکز کے احاطے میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی چوتھی شب میں کربلا کے شہداء کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا سے حاج علی قربانی نے خطاب کیا۔
فرانس میں کورونا کی نئی لہر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 900 کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
مراکش کے وزیر اعظم سعد الدین العثمانی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سخت اور بھرپور مخالفت کا اعلان کیا ہے۔