پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 5 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں مطلوب وہابی دہشت گرد وسیم زکریا کو 5 ساتھی دہشت گردوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں مطلوب وہابی دہشت گرد وسیم زکریا کو 5 ساتھی دہشت گردوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔
فرانس کے درالحکومت پیرس کے اہم ریلوے اسٹیشن گار ڈو نورڈ کے مقام پر ایک شخص نے ایک نوجوان کو چھری سے ذبح کر دیا جبکہ موقع پر موجود سیکڑوں افراد تماشائی بنے رہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے امریکی فوج کے عراق سے انخلا کے بارے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکل جانا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قرارداد 2231 کو نقض کرنے پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرنے سے مشترکہ ایٹمی معاہدہ ختم ہوجائےگا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھیانک آگ لگ گئی ہے جس نے 22 ہزار ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء تمام کلاسوں کی سرگرمیاں مرحلہ وار شروع کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
ترکی کی افواج نے شمالی قبرص میں سالانہ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
ایران کے فلمی ڈائریکٹر مجید مجیدی نے وینس فلم فیسٹیول میں امریکہ کی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی وجہ سے ایرانی عوام کو سخت اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس ایک عالمی و
اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی کے نزدیک فلسطینی طلباء تشدد اور بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں 2 روز سے لگی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے سوئیس کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب کی عدالت نے 2017 کے جدہ حملے میں ملوث 3 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر مجالس عزا میں عزاداروں کو شرکت کی محدود پیمانے پراجازت دی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈوز کی ٹریننگ اور تربیت کا سلسلہ جاری ہے ۔
بھارت دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا جہاں مزید 86 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے ہیں۔
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹیلیفون پرگفتگوکی۔
کینیڈا میں مسافر بردار طیارے کی پرواز کے دوران فیس ماسک نہ پہننے کی وجہ سے دو مسافروں پر جرمانہ کر دیا گیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے مسلمانوں کو اقلیت بنانے کے منصوبے کے تحت غیر مقامی شہریوں(بھارتی ہندئوں کو ) 12لاکھ سے زائد ڈومیسائل جاری کر دئیے ہیں بھارتی ہندوئوں کو 2لاکھ 86ہزار ڈومیسائل کشمیر ڈویژن اور 9لاکھ 45 ہزار ڈومیسائل جموں ڈویژن میں جاری کیے گئے۔
دفاعی ماہرین نے چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔
سوئیس کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔