بھارتی پارلیمنٹ کے 30 ممبران اور 50 ملازمین کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
بھارت میں ایوان زیریں اور بالا کے مون سون سیشن کے آغاز سے قبل 30 ممبران اور 50 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
بھارت میں ایوان زیریں اور بالا کے مون سون سیشن کے آغاز سے قبل 30 ممبران اور 50 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
حرم رضوی کے خادمین نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کو بوکان کے شہید قلی پور اسپتال کو اہداء کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امارات ، بحرین اور غاصب صہیونی حکومت کے درمیان نام نہاد امن معاہدوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں اور دوستوں کے درمیان ہوئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی عباس صالحی کی موجودگی میں حضرت امام سجاد (ع) کی دسویں کانگریس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند ہال میں بڑا انتخابی جلسہ کر کے کورونا احتیاطوں کو بالائے طاق رکھ دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
حضرت امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے شہر بیرجند میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر کے گنبد کے پرچم کا عزاداروں نے شانداراستقبال کیا۔
کورونا وائرس کے خوف کے باعث یورپین پارلیمنٹ کا اسٹراسبرگ میں ہونے والا اجلاس بھی آج برسلز میں ہی ہو رہا ہے۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہکدت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
بین الافغان مذاکرات کا ایجنڈا طے کرنے کے لیے افغان حکومتی وفد اور طالبان وفد کے رابطہ گروپوں کی ملاقات آج ہوگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع بجنورد میں حجۃ الاسلام جلیل محمدی نے 72 دیہاتوں میں 72 شہداء کے نام پر 72 مجالس عزا میں شرکت اور خطاب کیا۔
بھارت میں مسلسل پانچویں روز 90 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گيا ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں حضرت امام زين العابدین اور سید الساجدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
قم میں آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی تشییع جنازہ میں علماء ، فضلا اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی ، مرحوم آیت اللہ صانعی کے پیکر کو نماز جنازہ اور تشییع کے بعد قبرستان شیخآن میں سپرد خاک کردیا گیا۔
لندن سےترکی جانے والی پرواز میں برطانوی شہری نے سیاہ فام خاتون پر تشدد کیا جس کے بعد پولیس نے برطانوی مسافرکو حراست میں لے لیا ہے۔
اسرائیل اور بحرین کے تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کے ایک روز بعد دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے فون پر گفتگو کی اورسفارتی تعلقات پرایک دوسرے کو مبارک باد دی۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں کووڈ-19 مرض میں مبتلا 105 سالہ خاتون نے مہلک وائرس کو گھر میں ہی اپنے پوتے ڈاکٹر کے زیرعلاج شکست دیدی۔
پاکستان میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد کارروائیوں کا کمانڈر اور ماسٹر مائنڈ اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
ذہبی نے طبقات الحفاظ میں بحوالہ امام محمدباقرعلیہ السلام لکھاہے کہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کوسجاد اس لیے کہاجاتاہے کہ آپ تقریبا ہرکارخیرپرسجدہ کیا کرتے تھے۔