ایران اور آرمینیا کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 96 ہزار 331 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 65 لاکھ 88 ہزار 181 ہو چکی ہے۔
چین اور بھارت نے متنازع سرحدی علاقے سے افواج پیچھے ہٹانے اور سرحدی کشیدگی کے خاتمے کے لیے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مشرق وسطی کے سلسلے میں میرے اقدامات کی تائيد کرتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرائي ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے دس حلقوں میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ دوسرے مرحلے میں ہونے والے انتخابات میں عوام نے شرکت کی۔
برازیل کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42 لاکھ 39 ہزار 763 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار575 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اردن کے ذرائع کے مطابق اردن کے صوبہ الزرقاء میں اردنی فوج کے اسلحہ کے ایک ڈپو میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار نیشنل گارڈ کے 3 اہلکارہلاک ہوگئے۔
قم کے عوام نے ایرانی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانس کے خلاف پیغبمر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت کے خلاف ٹھوس اقدام عمل میں لائے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 76 ہزار 336 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 45 لاکھ 66 ہزار 726 ہو گئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 83 لاکھ 52 ہزار 667 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 14 ہزار 266 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے صوبہ زنجان کے دورے کے دوران بعض صنعتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان میں امن کے لیے بین الافغان مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں فرانسیسی میگزين چارلی ہیبڈوکی طرف سے پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخانہ اور توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد کی ایک فیکٹری سے زہریلی گیس خارج ہونے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 92 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید ایک ہزار 186 ہلاکتوں کے بعد کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 76ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں فرانسیسی میگزين چارلی ہیبڈوکی طرف سے پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخانہ اور توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خلیج عمان اور خلیج فارس میں ایرانی مسلح افواج کے کمانڈوز نے ذوالفقار99 نامی فوجی مشقوں میں شاندار دفاعی کارکردگی کام ظاہرہ کیا ہے۔
افغان حکومت نے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لئے طالبان کے چھ اہم قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔
نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔