امریکی صدر کا انتخابات میں ناکامی کی صورت میں اقتدار پرامن منتقل نہ کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانتخابات میں ناکام ہوا تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانتخابات میں ناکام ہوا تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہداء دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور حوصلہ عطا کیا ہے
مصر میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے ایک قدیم قبرستان سے ممی کے 13 تابوت دریافت کئے ہیں۔
بھارت میں مرکزی وزیر مملکت برائے ریلوے سریش انگاڈی کورونا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ ایشیا میں سکیورٹی اور اعتماد کی بحالی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
صوبہ ہمدان میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت اور ایران کے سابق وزیر دفاع جنرل دہقان کی موجودگی میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ جبری تبدیلی کے واقعات سندھ کے دو تین اضلاع میں زیادہ ہورہے ہیں ان کی انتظامیہ کو طلب کرکے پوچھا جاسکتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایک ہنگآمی فون کی وجہ سے کانفرنس ترک کررہا ہے کل پھر آپ سے ملاقات کروں گا۔
فرود دیہات ، قم سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ایران کے تمام دیہاتوں میں سب سے زیادہ شہید فردو نے پیش کئے ہیں۔ فردو نے دفاع مقدس کے دوران 108 شہید دیئے ہیں۔
پاکستان میں نیب نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسیٰ خان کو گرفتار کرکے احتساب عدالت پیش کردیا۔
بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز سعودی عرب سے ہوتے ہوئے بحرین پہنچ گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ اردبیل پہنچ گئے ہیں۔
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے قلہک کی جامع مسجد میں تخریب بٹالین کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھی خود کو بھارتی تسلیم نہیں کیا۔ فاروق عبداللہ نے آرٹیکل 370اور 35 اے کی بحالی کے لیے جدوجہد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام حسن ممدوحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا باضابطہ اعلان کردیا۔
نائجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں9 بچوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں تعینات 24 ممالک کے دفاعی اتاشیوں اور سفارتکاروں کا وفد ایل او سی کا دورہ کررہا ہے جہاں وہ بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیاسی ناکامیوں نے سعودی عرب کو ہذيان گوئی پر مجبور کردیا ہے۔