تبریز میں شہید خلیل روندہ کی تشییع جنازہ اور تدفین
ایران کے شہر تبریز میں سکیورٹی اور سلامتی کے مدافع شہید خلیل روندہ کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں سکیورٹی اور سلامتی کے مدافع شہید خلیل روندہ کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہرجاری ہے ایران نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیا، خلیجی ممالک میں بائیکاٹ کی مہم جب کہ عراق، تیونس اور فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
فلپائن میں مرغوں کی لڑائی اور پولیس چھاپے کے دوران کے ایک مرغے نے پولیس چیف پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرسٹیئن بولوک ہلاک ہوگئے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ شہری آبادی تک پہنچ گئي ہے۔
خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور گارڈین کونسل کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی حمایت کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو میکرون کے غیر معقول اقدام کے خلاف خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
بنگلہ دیش میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے توہین امیز بیان کےخلاف دوسرے اسلامی ممالک کی طرح بنگلہ دیش میں ریلی نکالی گئی۔
افغانستان کے صوبے خوست میں پولیس سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فرانس اور اسرائیل جیسے ملک مسلمان دشمنی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضہ کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال ہے۔
تہران میں مجمع تشخيص مصلحت نظا م کے سکریٹری جنرل جناب محسن رضائی کی موجودگی میں امریکہ کے زوال کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔
تہران کے مختلف علاقوں میں مساجد سے منسلک نوجوان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں جاری جد وجہد میں شامل ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں عام انتخابات سے ایک ہفتہ قبل جج ایمی کونی بیریٹ نے امریکی سینٹ سے توثیق کے بعد سپریم کورٹ کی جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ان کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں دیرکالونی میں واقع ایک مدرسے کے اندربم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 112 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے گستاخانہ بیان کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فرانسیسی سفیرکی عدم موجودگی میں فرانسیسی سفارت خآنہ کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔