برازيل ميں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی
برازيل ميں تیز رفتار مسافر بس پُل کی حفاظتی گرل توڑتے ہوئے نیچے پٹری پر گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
برازيل ميں تیز رفتار مسافر بس پُل کی حفاظتی گرل توڑتے ہوئے نیچے پٹری پر گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس دنیا میں اسلامی اقدار اورثقافت کے تحفظ اور پیشرفت کے سلسلے میں کوشاں رہےگی۔
اس ویڈیو میں ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی نئی تصویروں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارت میں پولیس نے لو جہاد کا بہانہ بنا کر ایک مسلمان لڑکے کی ہندو لڑکی کے ساتھ شادی پر دھاوا بول کر زبردستی رکوا دی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر کہا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہلکا اور آسان سمجھنا بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کی جانب سے خانہ کعبہ اور حجر اسماعیل کو روزانہ 10 بار سینیٹائز کرنے کے بعد مخصوص خوشبو سے معطر کیا جاتا ہے۔
بھارت نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
ہمدان میں واقع آبشینہ ڈیم حال ہی میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں پر ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں مہاجر پرندے اس ڈیم میں واپس آگئے ہیں۔
تہران میں مسجد صاحب الزمان (عج) کی طرف سے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو 200 امدادی پیکیج فراہم کئے گئے ہیں۔
طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے۔
القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے دباؤ رد کردیا ہے۔
بھارت میں مشہور بھارتی ڈرامے " تاراک مہتا کا الٹا چشمہ " کے مصنف نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی، ان کی لاش ممبئی میں واقع اُن کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس کے عوام کو بہت جلد صدر ایمانوئیل میکرون کے شر اور بوجھ سے نجات مل جائےگی۔