پاکستان نے اسرائیل کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا دباؤ رد کردیا
القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے دباؤ رد کردیا ہے۔