یوکرائن نے مغربی ممالک کی نسل پرستی کو برملا کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مغربی ممالک کیط رف سے انسانی حقوق کے دعوے کو فریب پر مبنی قراردیتے ہوئے فرمایا: یوکرائن نے مغربی ممالک کی نسل پرستی کو برملا کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مغربی ممالک کیط رف سے انسانی حقوق کے دعوے کو فریب پر مبنی قراردیتے ہوئے فرمایا: یوکرائن نے مغربی ممالک کی نسل پرستی کو برملا کردیا ہے۔
اس رپورٹ میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے موقع پر حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں عوام کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے فرمایا: پیداواری لاگت کو کم کرنا اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ علم پر مبنی معیشت کے ثمرات ہیں ۔
فرانس نے روسی کاروباریوں کے تقریباً 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں ضبط کرلی ہیں۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے اسرائيلی ریاست کو جعلی اور ناجائز ریاست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل نے بے رحمی کے ساتھ فلسطینیوں کا قتل عام کیا ہے اور اسرائيل بین الاقوامی اعتماد کھوچکا ہے۔
چین کے صوبے گونگش میں مسافربردارطیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 133افراد سوارہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نےعید نوروز کی مناسبت سے ہمسایہ اورعلاقائی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارکباد پیش کی۔
روس کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرائن میں ہائپرسونک میزائل حملے میں ایندھن اسٹورکرنے والی سائٹ کوتباہ کردیا گیا جس کے نتیجے میں 100 یوکرائنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
بیلجیم میں گاڑی بے قابو ہو کر ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی تعاون تنظیم " آو آئی سی " کے وزراء خارجہ کے اجلاس کی وجہ سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔