فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت کی درخواست دی تھی جس کے بعد روس نے فن لینڈ کی گیس سپلائی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بدرالدین شجاع، بہادر اور دلیر انسان تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنر حسین سلامی اور تہران کے گورنر محسن منصوری کی موجودگی میں سپاہ محمد رسول اللہ (ص) کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور ہندوستان کے اچھے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
جرمنی میں باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر " موسیٰ یامک " رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ مالی بحران اور ماضی کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک میں خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے، ہم بھوک سے مرنے والے ہیں۔
تہران میں مدرسہ عالی شہید مطہری میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے کئی ترقیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے یوکرائن پر گفتگو کرتے ہوئے عراق پر امریکی حملے کو غیرمصنفانہ، ظالمانہ ، بلاجواز اور وحشیانہ حملہ‘ قرار دیدیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کو سزا دینا ناانصافی ہوگی۔