اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے بعد ہندوستان کے شہر حیدر آباد پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مخالف قرارداد کا مقصد امتیاز حاصل کرنا ہے لیکن انقلاب اسلامی نے آج تک کسی کو خراج ادا نہیں کیا ہے ۔
ایران کے صوبہ یزد میں خورشید کے زیر سایہ کاررواں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، اس اجتماع سے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار بیٹی محترمہ زینب سلیمانی نے خطاب کیا۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
شہید قاسم سلیمانی کی یادگار بیٹی محترمہ زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے حضرت امام رضا (ع) سے شہادت کا تمغہ حاصل کیا۔
اس فلم کی کہانی "حاتم ابوریالہ " کے خاندان کے بارے میں ہے، جس کا گھر قابض صیہونی حکومت نے سات بار تباہ کیا تھا اور 2009 میں اسے بالکونی سے نیچے پھینک کر وہیل چیئر پر بیٹھنے پر مجبور کردیا ۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت دینے اور اس کی میزبانی کرنے پر امارات کی شدید انفاظ میں مذمت کی ہے۔
حرم مطہر رضوی کے خدام حرم مطہر کا متبرک پرچم لیکر رشت پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک فیکٹری میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اورایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا، اس معاہدے پر پاکستان کے سیکرٹری اقتصادی امور اور جنوبی کوریا کے سفیر نے دستخط کیے.
یوکرائن کے شہر ماریوپول میں روس کے حامی حکام نے یوکرائنی فوج کے ہمراہ لڑتے ہوئے پکڑے گئے دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو موت کی سزا سنائی ہے روس کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ یوکرائنی فوج کے ہمراہ لڑ رہے ہیں۔
چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع سے متعلق امریکی جنرل کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔