ہم تنازعات اور جنگ کو ہوا دینے والے کسی بھی اقدام کے خلاف ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز جمعہ اپنے یوکرائنی ہم منصب دمتری کولبا کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ یوکرین کے بحران سمیت بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔