جرمنی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کے خلاف مظاہرہ
جرمنی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جرمن کے ہتھیاروں کے ذریعہ یمن کے نہتے عوام کا قتل عام کررہا ہے۔