روس پر حملے سے یوکرائن میں کشیدگی شدت اختیار کرے گی
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ یوکرائن روس کے خلاف جوابی کاروائی کیلئے تیار ہے۔
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ یوکرائن روس کے خلاف جوابی کاروائی کیلئے تیار ہے۔
امریکی وزارت خزانہ نے روس کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں توسیع کی اطلاع دی ہے۔
مقررین نے امام خمینیؒ کی انقلاب اسلامی ایران اور اسلام کیلئے خدمات کو سراہا۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا، پہلی مرتبہ 13 جماعتوں نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا۔
فلسطینی مزاحمتی جوانوں نے مغربی کنارے میں جنین کے علاقے کفر راعی میں غاصب صہیونی فوجیوں کو خود ساختہ دستی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی وزیرخارجہ نے کہا کہ عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی ہوئی ہے اور پاکستان سے زائرین کی ایک بڑی تعداد ہر سال عراق آتی ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراق کے سرکاری دورہ کے موقع پر عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے پیر کو بغداد میں ملاقات کی۔
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فوج ان کو گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا چاہتی ہے۔
ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا دو لاکھ ہندوستانی ایران کا سفر کرتے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ منگل کو جدہ میں ایرانی قونصل خانہ اور او آئی سی دفتر بھی دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہمیں اقوام عالم خاص طور پر نئی نسل تک انقلابِ اسلامی اور نظام اسلامی کے حقائق پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے شمال میں واقع نبی صالح نامی گاؤں میں غاصب صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں دو سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
قم المقدس میں پندرہ خرداد آغاز تحریک انقلاب اسلامی کی مناسبت سے عظیم ریلی کا اہتمام کیا گيا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
جامعه المصطفیٰ شعبۂ پاکستان کے زیر اہتمام، خانۂ فرہنگ ایران اور الصادق ٹرسٹ اسلام آباد کے تعاون سے، بانی انقلابِ اسلامی امام خمینی (رح) کی 34ویں برسی کے موقع پر جامع مسجد و امامبارگاہ الصادق علیہ السّلام اسلام آباد میں ایک عظیم الشان سمینار "مجلس تجلیل و تکریم "کے عنوان سے منعقد ہوا۔
سعودی عربیہ کے دارالحکومت ریاض میں ایرانی سفارتخانہ کا باضابطہ افتتاح کل ہوگا۔
گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے ترکی کے نو منتخب فارن منسٹر "ہاکان فیدان" سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
پاکستانی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین سے ملاقات کی۔
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستانی عوام اب مزید غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والے غیر مسلم حتی ہندو بھی امام خمینیؒ کی شجاعت، عدالت اور انقلابی شخصیت کی مثال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
بانی انقلابِ اسلامی ایران کی برسی کی مناسبت سے آرمینیائی کونسل نے بروز جمعہ تہران کے سرکیس چرچ میں امام خمینی (رح) کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
15 خرداد کو انقلاب اسلامی کی تاریخ میں اہم واقعے کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جب عوام نے شہادت کی سرخ لکیر کھینچ کر ایسا راستہ ایجاد کیا جس کو دنیا کی کوئی قدرت روک نہیں سکتی۔
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کہا کہ ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کی تشکیل در حقیقت ریاست مدینہ اور ولایت پیغمبر و ائمہ کرامؒ کا تسلسل ہے۔ پیغمبر اکرم اور ائمہ کرام کے مکتب کی خصوصیات ولایت فقیہ میں بھی پائی جاتی ہیں۔
مصر کی سرحد پر صہیونی فورسز پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد ایک عام مصری سپاہی نے صہیونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کے خیالات کو یکسر غلط ثابت کردیا ہے۔
صہیونی مبصر نے فوجی افسران کی جانب سے آرمی کے جوانوں سے بے رخی برتنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلی حکام کو انتباہ کیا ہے کہ ایران کو دھمکیاں دینے سے پہلے اپنی فوج کی بدحالی پر توجہ دیں۔
ایران کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے کے بعد آئی اے ای اے کے بیان پر صہیونی وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ کو جانبدار قرار دیا ہے۔