ایران کے جنوب مغربی علاقہ میں گرد و غبار کا خدشہ
ایرانی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق عراق میں شدید ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے ایران کے جنوب مغربی صوبوں اہواز اور بوشہر میں گرد و غبار اڑنے کا خدشہ ہے۔