امام زمانہ(عج) کے گمنام سپاہیوں نے بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد کرلئے
ایران کے سکیورٹی دستوں اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے 191 عدد غیر قانونی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔