پاکستانی تنظیموں کو ایل او سی کی طرف مارچ نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب تک ایل او سی کی طرف مارچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔