ایران سعودی عرب کے غلط فیصلوں کا ذمہ دار نہیں
اقوام متحدہ میں ایرانی قونصلر فرہاد ممدوحی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے غلط فیصلوں کا ذمہ د ار دوسروں کو قراردے رہا ہے جبکہ سعودی عرب کے خطے میں دہشت گردی کے فروغ اور عدم استحکام پیدا کرنے کے اقدامات نمایاں ہیں۔