ایران اور ترک وزراء خارجہ کی شام کے شمال کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو
![ایران اور ترک وزراء خارجہ کی شام کے شمال کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو](https://media.mehrnews.com/d/2019/10/08/3/3260204.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے شام کے شمال میں ترکی اور کردوں کے درمیان جنگ کے باورے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔