قم میں پیغمبر اسلام اور امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے مقدس شہر قم میں پیمغبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد اور جلوس عزا بر آمد ہوئے۔