کینیڈا میں چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف کارروائی/ 400 بچے بازیاب،348 افراد گرفتار
![کینیڈا میں چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف کارروائی/ 400 بچے بازیاب،348 افراد گرفتار](https://media.mehrnews.com/d/2018/02/01/3/2704390.jpg)
کینیڈا میں بچوں کیساتھ زیادتی کی براہ راست فلم بندی کے مکروہ دھندے میں ملوث " انٹرنیشنل چائلڈ پورنوگرافی " گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی میں 400 بچوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے جب کہ گروہ میں شامل اسکول ٹیچرز، مذہبی شخصیات اور ڈاکٹرز سمیت 348 کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔