سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا سنندج کا دورہ
![سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا سنندج کا دورہ](https://media.mehrnews.com/d/2019/11/10/3/3290897.jpg)
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی سنندج کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نمائندہ ولی فقیہ اور سنندج کے علماء سے ملاقات اور گفتگو کی۔