فیض احمد فیض کی نظم کو ہندومخالف کہنا مضحکہ خیز اور جاہلانہ سوچ کا مظہر
![فیض احمد فیض کی نظم کو ہندومخالف کہنا مضحکہ خیز اور جاہلانہ سوچ کا مظہر](https://media.mehrnews.com/d/2019/11/30/3/3306835.jpg)
بھارت کے معروف شاعر، مصنف اور ادیب جاوید اختر نے ہندوستان کے شہرہ آفاق شاعر فیض احمد فیض کی نظم " ہم دیکھں گے" کا دفاع کرتے وہئے کہا ہے کہ فیض احمد فیض کی نظم کو ہندومخالف کہنا مضحکہ خیز اور جاہلانہ سوچ کی غمازی ہے۔