عراقی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کی جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی تصدیق
![عراقی رضاکار فورس](https://media.mehrnews.com/d/2020/01/03/3/3336965.jpg)
عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " نے ایک بیان میں سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے معاون ابو مہدی مہندس کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس امریکی ہیلی کاپٹروں کے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔