آیت اللہ سیستانی کی قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی مذمت
![آیت اللہ سیستانی کی قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی مذمت](https://media.mehrnews.com/d/2019/06/04/3/3146255.jpg)
عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔