شہید سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے مایہ ناز مجاہد میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی، مجاہد عظیم ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔