امریکہ کا رعب و دبدبہ ختم /خطے میں امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایران کے نشانے پرہیں
ایرانی سپاہ کے ایئر فورس کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ عین الاسد میں امریکی ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملے امریکہ کے لئے تباہ کن ثابت ہوئے، ایران نے امریکہ کا رعب و دبدبہ ختم کردیا ہے خطے میں امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔