پرویز مشرف نے سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
![پرویز مشرف نے سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2016/04/06/3/2041498.jpg)
پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ پاکستانی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔