جنرل بابر افتخار پاکستانی فوج کے نئے ترجمان مقرر
![جنرل بابر افتخار پاکستانی فوج کے نئے ترجمان مقرر](https://media.mehrnews.com/d/2020/01/16/3/3352343.jpg)
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کومیجر جنرل آصف غفور کی جگہ پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔