امریکہ کا عراق میں امن و سلامتی کے قیام میں کوئی کردار نہیں
![امریکہ کا عراق میں امن و سلامتی کے قیام میں کوئی کردار نہیں](https://media.mehrnews.com/d/2019/09/15/3/3238138.jpg)
عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ خطے میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے اور اس کا عراق میں امن و سلامتی کے قیام کے حوالے سے کوئی کردار نہیں ہے۔