شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ہزاروں قاسم سلیمانی لیں گے
![شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ہزاروں قاسم سلیمانی لیں گے](https://media.mehrnews.com/d/2019/11/14/3/3295281.jpg)
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے دنیا میں لاکھوں حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں قاسم سلیمانی موجود ہیں جو ان کے خو کا بدلہ لینے کے لئے آمادہ ہیں۔