پاکستان میں 318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل
![پاکستان میں 318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل](https://media.mehrnews.com/d/2018/10/31/3/2943547.jpg)
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔