گرگان میں ہوائی حادثے کے 3 شہداء کی تشییع جنازہ
![گرگان میں ہوائی حادثے کے 3 شہداء کی تشییع جنازہ](https://media.mehrnews.com/d/2020/01/15/3/3351795.jpg)
ایران کے شہر گرگان میں یوکرائن کے ہوائی جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔