مکیش امبانی مسلسل 12 ویں مرتبہ بھارت کے امیر ترین شخص قرار
بھارتی بزنس مین مکیش امبانی مسلسل 12 ویں مرتبہ بھارت کے امیر ترین شخص قرار پائے، 2019 میں ان کی دولت 58.4 ارب ڈالر رہی۔