ایران اور حماس کے تعلقات گہرے ، تاریخی اور مضبوط ہیں
فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں۔اور ہم ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔