ایران میں کورونا وائرس کے بارے میں کوئی تشویش نہیں۔
ایران کے وزیر صحت کے معاون نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کے کوئي شواہد موجود نہیں اور ایرانی وزارت صحت اس سلسلے میں چوکنا ہے۔