کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 213 تک پہنچ گئی
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 212 ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔