بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بنا کررکھا ہے
![بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بنا کررکھا ہے](https://media.mehrnews.com/d/2020/01/22/3/3357978.jpg)
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔