سلیمانی دور کے 30 ہزار جوانوں کا شاندار اجتماع
![سلیمانی دور کے 30 ہزار جوانوں کا شاندار اجتماع](https://media.mehrnews.com/d/2020/02/05/3/3372434.jpg)
مصلی تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کماںڈر جنرل فدوی ، حجۃ الاسلام پناہیان اور میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی کی موجودگی میں سلیمانی نسل اور دور کے 30 ہزار جوانوں کا شاندار اجتماع منعقد ہوا۔