تھائی لینڈ میں ایک اہلکار نے فائرنگ کرکے 17 افراد کو ہلاک کردیا
تھائی لینڈ میں ایک فوجی اہلکار نے فوجی اڈے بازار اور عبادتگاہ میں سرکاری رائفل سے فائرنگ کرکے کم سے کم 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔